Uncategorized
Published March 7, 2021 by Tayyab Ubaidi

حیدرآباد. مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلی عبدالمجید آرائیں نے حیدرآباد ڈویژن کے انفارمیشن سیکرٹری امتیاز علی آرائیں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ ہے کہ ہرسال کی رواں سال میں ماہ رمضان المبارک کے دوران سندھ بھر اور پاکستان کے مختلف شہروں میں کھجور گفٹس تقسیم کی جائیں گی جس کی پیکنگ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں تقسیم کا سلسلہ جلد ہی شروع کردیا جائے گا

دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی کورونا وائرس جیسے مہلک مرض کا اپنی قدرت سے ماہ رمضان المبارک کے بابرکات مہینے سے پہلے خاتمہ کر دے تاکہ لاک ڈاؤن کا سلسلہ ختم ہو سکے اور مسلمان سکون و اطمینان سے نماز. تراویح. روزہ سمیت دیگر عبادات سرانجام دے سکیں.

جاری کردہ. امتیاز علی آرائیں انفارمیشن سیکرٹری مرکزی تنظیم آرائیاں حیدر آباد ڈویژن

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *