Uncategorized
Published July 4, 2021 by Tayyab Ubaidi

رپورٹ نمائیندہ خصوصی،شورکوٹ کینٹ ڈسٹرکٹ جھنگ میں مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کےسرپرست اعلی عبدالمجید آرائیں اسرار احمدآرائیں کی وفد کے ہمراہ طاہر بلڈر پرائیویٹ لمٹیڈ کے چیئرمین طاہر مصطفیٰ آرائیں،ڈائریکٹر زاہد مصطفیٰ آرائیں،ڈائریکٹر طاہر بلڈر پی وی ٹی لمٹیڈ ظفر طاہرآرائیں ،کاشف بشیر آرائیں کے مابین دو طرفہ اہم ترین ملاقات میں برادری کو درپیش مسائل سمیت اہم ترین موضوع زیر بحث طاہر بلڈرز پرائیوٹ لمیٹیڈ کے چیئرمین سمیت برادری کے تمام عہدیداران کا آرائیں برادری کو ایک پلیٹ فارم پر متحد رکھنے اور آرائیں برادری کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی جبکہ اس موقع پر سر پرست اعلی عبدالمجید آرائیں نے تمام معزز حضرات کا شکریہ ادا کیا اور برادری کو یکجان رکھنے اور برادری کے ساتھ بھرپور تعاون پر تمام معززین کا خصوصی شکریہ ادا کیا مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے ماہنامہ آرائیں نیوز کا خصوصی پنجاب ایڈیشن

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *