Uncategorized
Published March 7, 2021 by Tayyab Ubaidi

نوشہروفیروز کے تعلقہ بھریہ سے تعلق رکھنے والے مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کی قیادت نے باہمی تعاون سے 2 مستحق بچیوں کی شادی کے لیے جہیز کا بندوبست کردیا گیا ہے۔

اس کارخیر میں مرکزی تنظیم آرئیاں بھریہ کے صدرغلام علی آرئیں، نائب صدر عبدالحمید آرئیں، جنرل سیکرٹری طاہر اسحاق آرائیں، جوائنٹ سیکرٹری زاہد سلیم آرائیں، فنانس سیکرٹری عاشق مقصود آرائیں اور انفارمیشن سیکرٹری نوید انجم آرائیں نے حصہ ڈالا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *