مرکزی تنظیم آرائیاں خیرپورمیں یوم آزادی کے موقع پر کیک کاٹا گیا اور ملک کی ترقی کے لیے خاص دعا کی گئی۔
اس موقع پر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ندیم عباس آرائیں، سینئر نائب صدر سکھر ڈویژن طارق محمود آرائیں، صدرخیرپورڈویژن چوہدری ارشد آرائیں اور دیگرعہدیداران نے شرکت کی۔