Uncategorized
شائع ہوا اگست 11, 2021 بذریعہ Tayyab Ubaidi

تنظیمی وفد میں مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالعزیز آرائیں، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ایڈوکیٹ طارق حسین آرائیں، ایگزیکٹو ممبر میاں شہریار آرائیں اور کراچی ڈویژن کے صدر ہمایوں چوہدری آرائیں شریک تھے۔تھےجبکہ اہلخانہ میں شہید اظہر اقبال آرائیں کے بھائی جہانگیر آرائیں، بھتیجا عباس آرائیں اور بھتیجا طارق محمود آرائیں شامل تھےجمعہ کے دن شہید اظہر اقبال آرائیں کی قُل خوانی سے خطاب کرتے ہوئے ہمایوں چوہدری آرائیں نے تنظیم کی جانب سے مالی مدد کا اعلان کیا تھا۔ آج ملاقات میں وعدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے اہلخانہ کو مالی امداد کا چیک پیش کیا گیا۔ قانونی پیچیدگیوں حوالے سے ایڈوکیٹ طارق حسین آرائیں نے اہلخانہ کو تفصیل سے بریف کیا اور قتل میں ملوث مجرمان کو عدالت سے ہر صورت سزا دلوانے کا یقین دلایا۔شہید اظہر اقبال آرائیں کے اہلخانہ نے سرپرست اعلیٰ عبدالمجید آرائیں کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور ہر ممکن سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے