مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کمیونٹی اسپتال اور کلینکس کو فنڈز فراہم کرکے ضرورت مند مریضوں کے علاج معالجے کا بندوبست بلکل مفت کرتے ہیں۔ مرکزی تنظیم آرائیاں کے ساتھ آنکھوں کے ماہرین کی اعلیٰ کوالیفائیڈ ٹیم ہے جو عطیات کی مدد سے پچھلے دس برسوں سے سندھ کے مختلف اضلاع میں بینائی کے مسائل کا سامنا کرنے والوں کا بلامعاوضہ علاج کرتی ہے۔