ملاقات میں سماجی و تنظیمی اُمور سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔مخدوم سید عبدالقادر گیلانی نے آرائیں برادری کے مسائل کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے اور ایشوز کو حل کرنے پر سربراہ ایم ٹی اے عبدالمجید آرائیں کی کاوشوں کو سراہا اور مسقبل میں بھی ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا۔