چوہدری فقیر آرائیں کو دعوت نامہ مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے مرکزی جنرل چوہدری عبدالعزیز آرائیں اور مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ایڈوکیٹ طارق حسین آرائیں نے حوالے کیا۔آرائیں برادری کی نمائندہ تنظیم مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کا فقیدالمثال کنونشن 22۔1۔22 کو حیدرآباد میں منعقد کیا جارہا ہے۔