حاجی روشن دین راجپر کو دعوت نامہ مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے مرکزی جنرل چوہدری عبدالعزیز آرائیں اور مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ایڈوکیٹ طارق حسین آرائیں اور یوتھ ونگ سندھ کے آرگنائزنگ سیکرٹری عاصم منور آرائیں نے حوالے کیا۔آرائیں برادری کی نمائندہ *تنظیم مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان* کا فقیدالمثال کنونشن 22۔1۔22 کو حیدرآباد میں منعقد کیا جارہا ہے۔