MTA Central
Published December 15, 2021 by Tayyab Ubaidi

ڈاکٹر چوہدری عامر ستار آرائیں کو دعوت نامہ مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ عبدالمجید آرائیں نے حوالے کیا۔آرائیں برادری کی نمائندہ تنظیم مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کا فقیدالمثال کنونشن 22۔1۔22 کو حیدرآباد میں منعقد کیا جارہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *