MTA Karachi Office
Published December 15, 2021 by Tayyab Ubaidi

انور علی آرائیں کو دعوت نامہ مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے مرکزی آفس سیکریٹری ذیشان رفیق آرائیں نے مرکزی سیکریٹریٹ میں حوالے کیا۔آرائیں برادری کی نمائندہ تنظیم مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کا فقیدالمثال کنونشن 22۔1۔22 کو حیدرآباد میں منعقد کیا جارہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *