MTA Central
Published December 15, 2021 by Tayyab Ubaidi

مختلف امور پر بات چیت کی گئی اور اہم فیصلے کیے گئے۔میٹنگ میں ڈویژن صدر غلام نبی آرائیں، ڈویژن وائس صدر ڈاکٹر ندیم آرائیں ،ڈویژن جنرل سیکرٹری سرفراز رفیق آرائیں،سٹی صدر میرپورخاص چوہدری آصف آرائیں،جنرل سیکریٹری میرپورخاص سٹی وقاص رفیق آرائیں، میرپورخاص سٹی انفارمیشن سیکریٹری سجاد آرائیں، طارق آرائیں، عمران اکرم آرائیں ،ڈاکٹر طاہر آرائیں ،جاوید آرائیں، فیصل آرائیں سمیت عہدیداران نے شرکت کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *