Uncategorized
Published December 15, 2021 by Tayyab Ubaidi

ماہانہ اجلاس میں مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلیٰ عبدالمجید آرائیں نے بھی شریک تھے جبکہ اجلاس کی صدارت مرکزی صدر چوہدری جمیل آرائیں نے کی۔اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔بروشر ایڈیشن 4 کے اشتہارات کلیکشن کی رپورٹ پیش کی گئی جس کے بعد 22۔1۔22 کو ہونے والے بین الاقوامی آرائیں کنونشن سےمتعلق اہم امور زیر غور آئے۔مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کی آفشل ویب سائٹ کے حوالے سے ایگزیکٹو ممبر میاں شہریار آرائیں بریف کیا جس کے بعد ایگزیکٹو ممبر نوید شاد آرائیں کو نوائے وقت کراچی کا کوآرڈینیشن ایڈیٹر منتخب ہونے کی خوشی میں کیک کاٹاگیا۔مرکزی صدر چوہدری جمیل آرائیں نے ایگزیکٹو بورڈ کے ممبران کو اپنے صاحبزادے کی دعوت شادی کاکارڈ بھی دیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *