Uncategorized
Published October 25, 2021 by Tayyab Ubaidi

سربراہ مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان عبدالمجید آرائیں سے صدر میرپورخاص ڈویژن غلام نبی آرائیں کی آرائیں ہاؤس کراچی میں ملاقات۔ملاقات میں میرپورخاص ڈویژن میں تنظیم سازی سے متعلق اہم مشاورت کہ گئی اور تنظیم کو میرپورخاص ڈویژن میں فلاحی و تنظیمی لحاظ سے مزید مضبوط کرنے سے متعلق اہم فیصلے کیےگئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *