Uncategorized
Published October 25, 2021 by Tayyab Ubaidi

سربراہ مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان عبدالمجید آرائیں کی ایگزیکٹو ممبر مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان اور سابق چیئرمین ٹاؤن کمیٹی گولارچی عبدالسلام آرائیں کی جانب دی گئی چائے پارٹی میں شرکت۔ فلاحی و تنظیمی امور سے متعلق تفصیلی بات چیت کی گئی۔اس موقع پر عاشق حسین آرائیں، رفیق آرائیں شفیق آرائیں بھی موجود تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *