Uncategorized
Published March 7, 2021 by Tayyab Ubaidi


موسم برسات کی خاص سوغات خیرپور کے ڈوکے سرپرست اعلیٰ عبدالمجید آرئیں کی جانب سے خیرپور سے لاہور اور اسلام آباد روانہ کی جارہی ہیں۔ تحفہ کھجور اسلام آباد اور لاہورشہرمیں آرائیں برادری سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات اور دوستوں میں تقسیم کی جائیں گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *