Sukkur Division
Published February 20, 2021 by Tayyab Ubaidi

مرکزی تنظیم آرائیاں سکھر کی جانب سے سٹی پوائنٹ سے جشن آزادی ریلی نکالی گئی، جو بندر روڈ گلوب چوک، ایوب گیٹ سے ہوتی ہوئی پریس کلب پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی ،ریلی میں مرکزی تنظیم آرائیاں سکھر سٹی کے صدر یاسر فاروقی ،جنرل سیکریٹری وقاص آرائیں ،سکھر ڈویژن کے انفارمیشن سیکرٹری یاسین آرائیں، ضلعی صدر زاہد آرائیں،سینئر نائب صدر ذوالفقار علی آرائیں، ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری صفدر آرائیں، لیاقت آرائیں ،یاسین آرائیں سمیت بڑی تعداد میں آرائیں برادری نے شرکت کی، ریلی کے اختتام پر کیک بھی کاٹا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *