Noshehroferoz
Published February 20, 2021 by Tayyab Ubaidi

ڈسٹرکٹ صدر نوشہرو فیروز محمد افضل امین عطاری اور تعلقہ صدر مورو حاجی لیاقت علی آرائیں کا مورو میں برادری و دوستوں کے ہمراہ جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی۔

تقرب میں جشن آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *