Uncategorized
شائع ہوا اگست 11, 2021 بذریعہ Tayyab Ubaidi

مرحوم کے ایثال و ثواب کے لئے کراچی ڈیفنس میں سوئم کا اہتمام کیا گیا جس میں مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلیٰ عبدالمجید آرائیں کی قیادت میں تنظیمی وفد نے شرکت کی۔ وفد نے مرحوم عبدالواجد آرائیں کے صاحبزادوں عثمان واجد آرائیں اور عمیر واجد آرائیں سے تعزیت کی اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرے کی گئی۔ وفد میں مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالعزیز آرائیں، ممبر ایگزیکٹو کمیٹی احسن شبیر آرائیں، جنرل سیکرٹری ساؤتھ خالد آرائیں، ڈاکٹر آصف نیاز آرائیں، چوہدری محمود آرائیں سمیت دیگر لوگوں نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے