ایم ٹی اے پاکستان اپنے حامیوں اور برادری کے ممبران کا بہت شکر گزار ہے جو مرکزی تنظیم آرائیاں کے ساتھ مستقل طور پر کھڑے ہیں۔

یہ افراد تنظیم کے ذریعے ضرورت مند اور پسماندہ لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔ یہ افراد ایم ٹی اے پاکستان کا اثاثہ ہیں کیونکہ یہ افراد تنظیم  کے مشن کی بھرپور حمایت اور سپورٹ کرتے ہیں اور تنیم کی بہتری کے لئے اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کرتے ہیں۔