Uncategorized
شائع ہوا اگست 11, 2021 بذریعہ Tayyab Ubaidi

ملاقات میں برادری سے متعلق مسائل اور اُن کے حل کے لئے تنظیم کی جانب سے اُٹھائے جانے والے اقدامات سے معزز مہمانوں کو آگاہ کیا گیا۔ شہباز چودھری نے عبدالمجید آرائیں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔ ملاقات میں بول ٹی وی کے اینکرپرسن فیصل عزیز، میڈیا کوآرڈینیٹر ایم ٹی اے پنجاب عتیق آرائیں سمیت دیگر معززین موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے