Uncategorized
شائع ہوا اکتوبر 26, 2021 بذریعہ Tayyab Ubaidi


ملاقات میں سماجی و تنظیمی اُمور سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔مخدوم سید عبدالقادر گیلانی نے آرائیں برادری کے مسائل کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے اور ایشوز کو حل کرنے پر سربراہ ایم ٹی اے عبدالمجید آرائیں کی کاوشوں کو سراہا اور مسقبل میں بھی ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے