یم ٹی اے پاکستان بے روزگاروں کو ملازمت دلانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ وہ افراد جو بے روزگار ہیں اور ملازمت کے لئے دربدر پھرتے ہیں وہ اپنے کوئف بھیج کر ایم ٹی اے پورٹل کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔ متعدد کمپنیاں چاہتی ہیں کہ مرکزی تنظیم آرائیاں کے ریفرنس سے اپنے پاس ملازمت پر بے روزگار افراد کو رکھیں۔ ایم ٹی اے پاکستان بے روزگار افراد کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جہاں سے بہترین نوکریاں اور روزگار میسر آسکتا ہے۔